Skip to main content

Posts

Aulad e Prophet Adam AS Descendants of Adam AS

📜 Aulad e Prophet Adam AS • Descendants of Adam AS   📜 📜 اولادِ آدم علیہ السلام 📜 In In this video, you will be able to learn about the descendants of Adam (AS) 🕊️, the descendants of Qabeel 🔥, and the descendants of Sheeth (AS) 🌟. Additionally, you will discover the Family tree of Prophet Idris (AS) 📜 and Prophet Noah (AS) 🌊 and their descendants   اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکیں گے اولاد آدم علیہ السلام 🕊️ اور اولاد قابیل 🔥، اولاد شیث علیہ السلام 🌟 کے بارے میں۔ مزید اس ویڈیو میں آپ حضرت ادریس علیہ السلام 📜 اور حضرت نوح علیہ السلام 🌊 کے سلسلہ نسب اور ان کی اولاد کے بارے میں جان سکیں گے۔ 📌 Important Note اہم نوٹ  📽️ For more details about the descendants of Prophet Adam (AS), make sure to watch our upcoming videos where we will dive deeper into their stories and historical significance. 📽️ اولادِ آدم علیہ السلام کے بارے میں مزید معلومات آپ ہماری آنے والی ویڈیوز میں دیکھ سکیں گے۔ ...

ابتداء خلق

مخلوق کی ابتداء اللہ تعالیٰ ہر چیز کا پیدا کرنے والا اور وہی ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔{سورۃ الزمر ۔آیت 60} اللہ تعالیٰ ازل سے موجود تھا اور اس کے سوا کوئی چیز بھی موجود نہ تھی پھر اللہ تعالیٰ نے پانی پیدا کیا پھر پانی پر عرش پیدا کیا اس کے بعد قلم کی پیدا ئش ہوئی ، قلم کے بعد لوح محفوظ کو پیدا کیا گیا، پھر قلم نے لوح محفوظ میں ہر چیز لکھ دی(تمام مخلوقات کی تقدیریں لکھی گئی)    ۔اس کے بعد باقی مخلوقات کی پیدائش ہوتی گئی۔اورپچاس ہزار سال  بعد آسمان اور زمین کی تخلیق ہوئی۔ اللہ تعالیٰ  نےزمین اور آسمان کو پیدا کرنے سے دو ہزار سال پہلے ایک کتاب لکھی، اور اس کتاب کی دو آیتیں نازل کیں اور    انہیں د و آیتوں پر سورۃ البقرہ کو ختم کیا۔ 1۔پانی👈     2۔عرش👈   3۔قلم 👈    4۔لوح محفوظ👈     5۔   باقی مخلوقات آسمان اور زمین کی مخلوقات اللہ عزوجل نے مٹی ( زمین )  کو ہفتے کےدن پیداکیا اور اس میں پہاڑوں کو اتوار کے دن پیدا کیا اور درختوں کو پیر کے دن پیدا کیا اور ناپسندیدہ چیزوں کو منگل کےدن پیدا کیا اور نور کو بدھ کے دن پ...